پلوامہ کے میوہ کاشتکار اور تاجر قومی شاہراہ کی جلد بحالی اور مغل روڈ پر میوہ ٹرکوں کو ترجیح دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔